عن الكتاب
جامعۃ المدینہ فیضان نورانی اورنگی ٹاؤن کراچی پاکستان میں دوران تدریس درجہ ثانیہ کے طلبہ کو پڑھاتے ہوئے بورڈ پر سبق کا خلاصہ لکھ دیا جاتا تھا بالآخر اسے جمع کیا گیا تو کتاب کی شکل اختیار کر گیا اس طرح یہ کتاب مکمل ہوئی ، یہ علم نحو کی مشہور کتاب ھدایۃ النحو کا خلاصہ ہے ۔