داڑھی کی شرعی حیثیت بقلم مولانا حفظ الرحمن اعظمی ندوی

سير ذاتية ومذكرات

داڑھی کی شرعی حیثیت بقلم مولانا حفظ الرحمن اعظمی ندوی

سنة النشر
2016

عن الكتاب

Darhi Ki Shar'ee Haisiyat By Sheikh HIfzur Rahman Nadwi کتاب:إعلام الفتية بأحكام اللحية المعروف به داڑھی کی شرعی حیثیت مؤلف: مولانا حفظ الرحمن اعظمی ندوی صفحات:  70 سن اشاعت: 2016ء ایڈیشن: پانچواں ناشر: دار الکتاب الاسلامی، اعظم گڑھ علماء میں اس امر میں اختلاف ہے  کہ داڑھی زیادہ لمبی ہو جانے پر کسی قدر اصلاح کے طور پر کاٹ سکتا ہے یا نہیں؟ جمہور کے نزدیک حضرت عبد اللہ بن عمرؓ وغیرہ کے فعل کی وجہ سے اصلاح جائز ہے، اور بعض کے نزدیک اصلاح جائز نہیں خواہ داڑھی کتنی ہی لمبی ہو جائے،  اسی موضوع پر اردو میں منفرد اور معرکۃ الآرا کتاب۔ نیز ملاحظہ ہو علامہ ناصر الدین البانیؒ کا مؤلف کے نام خط جس میں  انہوں نے اس سلسلے میں اپنا موقف بیان کیا ہے۔

المزيد من أعمال حفظ الرحمن الأعظمي الندوي