عن الكتاب
اس کتاب میں حضرت مولانا مفتی صاحب نے بڑے ہی نرالے اور جامع انداز میں اسلام کے فرائض اور واجبات کو جمع کیا ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائے اور تادیر حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین فی الحال حضرت مفتی صاحب دارالعلوم اشرفیہ عربیہ راندیر سورت گجرات میں استاد حدیث کا فریضہ انجام دے رہے ہیں