اصلاح اجلاس

اصلاح اجلاس

سنة النشر
2026 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

جلسہ جلوس کی کثرت کے باوجود اصلاح کیوں نہیں ؟  القاب کی بے جا بھر مار ہے، کیا اس سے کوئی فائدہ ہے؟ القاب کے شریعت کا کیا نقطۂ نظر ہے؟  خطباء، نقباء اور شعراء اور منتظمین و سامعین کیسے ہوں، کن صفات کے حامل خطبا، نقباء اور شعراء کو بلایا جائے ؟  تقریر کس انداز میں کرنا چاہیے؟  پیسوں کا مطالبہ کرنے والے بھکاریوں کو بلانا چاہیے یا نہیں ؟  ان سب کا جواب و دیگر مفید باتیں جانیے اس کتاب میں. از قلم : مفتی محمد ضیاء الدین خان غوثی

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة