عن الكتاب
ایمان کی بنیاد درحقیقت حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے محبت کا نام ہے۔جو لوگ حضور ﷺ کی محبت کو کفر،شرک و بدعت کے ترازو میں تولتے ہیں وہ اپنے گریبانوں میں ذرا ایک لمحے رُک کر جھانکیں کہ اس طرح کرنے سے آیا اُن کا ایمان سلامت بھی باقی رہتا ہے یا نہیں۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟