اعلی حضرت کوئز

اعلی حضرت کوئز

عن الكتاب

صد سالہ عرس  اعلی حضرت 1440ھ مطابق 2018ء کے موقع پر اعلی حضرت عظیم البرکت ،امام اہلسنت ،قاطع بدعت وضلالت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اعلی حضرت علیہ الرحمہ کے متعلق سو سوالات وجوابات پر مشتمل ایک حسین گلدستہ بنام "اعلی حضرت کوئز" ۔