عن الكتاب
جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کے لیے اس زبان کے قواعد و اصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل کرنے کے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً امام شافعی نے "الرسالة" کے نام سے کتاب تحریر کی پھر اس کی روشنی میں دیگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ زير نظر كتاب "الکواکب النیرات" در اصل "شرح الورقات" کی اردو تشریح ہے، جو شوافع كى مشہور كتابوں ميں شامل ہوتى ہے، اور اصول فقہ میں مستند تسلیم کی جاتی ہے، اور مدارس کے نصاب میں بھی داخل ہے۔ اس کتاب (الکواکب النیرات) میں ترجمہ وتشریح کے ذریعہ اس شرح کے تحلیل وتسہیل کی سعی کی گئی ہے، ترجمہ کو بالکل آسان سے آسان تر کرنے کی اور مضامینِ کتاب کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانے کوشش کی گئی ہے۔ اور موقع ومحل کی مناسبت سے جہاں ضرورت محسوس ہوئی چند مفید مسائل کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ یہ کتاب إن شاء الله اس فن کے مبتدیوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی۔
كتب من نفس الفترة (عقد 2020)
مختصر مقدمة ابن خلدون
البلاغة لعمر الكاف طبعة دار المنهاج
كفاية المستقنع لأدلة المقنع الانتصار في أحاديث الأحكام للقاضي جمال
البدور اللوامع للإمام الحسن اليوسي طبعة دار الرشاد
مؤنس الجليس بشرح الياقوت النفيس طبعة دار الضياء ج 1
دراسات في تاريخ الجزائر الحديث
إغاثة اللهفان في مصايد الشيطان ج 2
حاشية ابن هشام الكبرى على ألفية ابن مالك لابن هشام الأنصاري طبعة
كتب أخرى من المكتبة
مذكرات وتسجيلات
عزازيل يوسف زيدان كتاب
كيف تغير من حياتك وتحقق ما تريد
المراة الكويتية
[المحاضرات الفكرية
نماذج لغات المعاصر والامتحان تانية اعدادي شهر اكتوبر 2022 بالاجابات
كتاب اقرا اونلاين الشباب في ال Î © سنَّة النبوية