التمھید فی المنطق

التمھید فی المنطق

سنة النشر
2026 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

یہ مختصر تحریر مبتدی طلبۂ کرام کی سہولت کے پیشِ نظر مرتب کی گئی ہے۔ اس کے مطالعہ کے بعد، ان شاء اللہ، علمِ منطق نہ صرف آسان بلکہ دل چسپ بھی محسوس ہوگا۔ مناسب ہوگا کہ اساتذۂ کرام کتاب کے باقاعدہ آغاز سے قبل اس تحریر کو طلبہ کے سامنے واضح انداز میں پیش کریں، تاکہ وہ آئندہ مباحث کو بہتر طور پر سمجھنے کے قابل ہو سکیں۔ اس طرح یہ تمہیدی تحریر طلبہ کے لیے نہایت مفید اور معاون ثابت ہوگی۔

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة