القول المتین فی امر یزید اللعین /یزید کے کفر اور اس پر لعنت کا مسئلہ : القول المتین اردو

إسلاميات

القول المتین فی امر یزید اللعین /یزید کے کفر اور اس پر لعنت کا مسئلہ : القول المتین اردو

سنة النشر
2022 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

یزید ملعون کے کفر اور اس پر لعنت کے حوالے سے مستند علمی و تاریخی فتویٰ اور امام حسین علیہ السلام کی عظمت از قرآن اور آپ کا قتل عام نفسِ انسانی کے قتل کے مترادف سمجھنے والوں کو قرآن سے دلائل۔ یزید کے و اس پر لعنت کے حوالے سے نہایت مستند و بےمثال کام پوری 14 صدیوں میں اس سے بڑھ کر نہیں ملے گا یہ ایک بہت بڑا علمی قرض تھا جو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے چکایا ۔ الحمدللہ رب العالمین و برحمة النبی الامین ﷺ

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)