العقائد و المسائل

عن الكتاب

العقائد و المسائل (عربی۔اردو) (مرتب۔ مولانا مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی) (ترجمہ۔ مولانا محمد عبدالحکیم شرف قادری) ترجمہ عقائد نسفیہ۔ توسل۔ استغاثہ اور استعانت۔ تبرک۔ زیارت قبور۔ مزارات کے پاس ذبح کرنا۔ میلادالنبی ﷺ کا اجتماع مستحسن عمل۔ رسول اللہﷺ کے اہل بیت کے فضائل۔ مسئلہ نور و بشر۔ بااختیار نبیﷺ۔ علم غیب۔ انگوٹھے چومنا۔ کھانا سامنے رکھ کر قرآن پاک پڑھنا اور دعا کرنا۔