الدلیل المعتبر علی عدم قتل عمر فی اول المحرم

الدلیل المعتبر علی عدم قتل عمر فی اول المحرم

سنة النشر
2020

عن الكتاب

نام کتاب:  الدلیل المعتبر علی عدم قتل عمر فی اول المحرم علم سے محبت رکھنے والے مومنین کیلئے عظیم تحفہ(حضرت عمر کی وفات پہلی محرم کو ہرگز نہیں) پہلی محرم کو جان بوجھ کرعشرہ عزاداری امام حسین علیہ السلام میں رکاوٹ پیدا  کرنے کی خاطر ناصبی گروہ  وفات حضرت عمر مناتے ہیں یہ کتاب ان لوگوں کا دستاویزی جواب ہے ضرور پڑھیں۔ التماسِ دُعا شیعیان علیؑ ڈاٹ کام