العلامات النحوية مع الإعراب الكامل على شرح مأة عامل

العلامات النحوية مع الإعراب الكامل على شرح مأة عامل

سنة النشر
2020 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے جس میں تقریبا چالیس نحوی قوانین اور تراکیب کو معتبر کتب کے حوالوں کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے جو حل عبارت کے لئے کافی معین و مددگار ہیں اور دوسرا حصہ شرح ماۃ عامل جو عبدالقاھر بن عبدالرحمن الجرجانی کی تصنیف کردہ ہے پر مشتمل ہے اور اس کے النوع الاول پر عربی حاشیہ قائم کیا گیا ہے جس کا نام الاعراب الکامل علی شرح ماۃ عامل ہے اور اس حاشیہ میں ان بعض نحوی قوانین کی طرف نشاندہی بھی کی گئی ہے

كتب من نفس الفترة (عقد 2020)

كتب أخرى من المكتبة