آزمائش صبر اور دعا

آزمائش صبر اور دعا

عن الكتاب

السلام علی من اتبع الھدیٰ ! یہ کتاب اللہ کی طرف سے اپنے بندوں پر آنے والی آزمائشوں میں صبر کرنے کی تلقین اور صبر کرتے ہوئے دعا مانگنے کی اہمیت پر لکھی گئی ہے، اللہ اپنے پسندیدہ بندوں کی آزمائش کرتا ہے کہ ان کو آزمائے کہ ان میں کون اللہ کی طرف سے ملنے والی آزمائش پر صبر کرتا ہے اور اس پر توکل کرتے ہوئے دعائیں مانگتا ہے اور کون آزمائش ملنے پر اللہ سے شکوہ شروع کر دیتا ہے۔ ازقلم: محمد ذوالقرنین الحنفی الماتریدی البریلوی

كتب أخرى من المكتبة