عن الكتاب
آئینۂ ویسی مؤلفہ محمد مطیع الرحمن یعنی اسلام آباد چاٹگام کے مسلمانوں کی مذہبی اور علمی تاریخ، حسان عجم، داؤد نغم، قطب ارشاد حضرت صوفی سید فتح علی صاحب ویسی چاٹگامی ثم مرشد آبادی قدس سرہ، ان کے والد محترم، پیر و مرشد، خلفاء اور متوسلین کے حالات اور کارنامے اور ان کی شاعری کا مفصل تنقیدی تذکرہ۔ اسلام آباد چاٹگام بنگلا دیش کا تاریخی پس منظر۔ حضرت سید احمد شہید ؒ کے بنگالی رفقائے کار، بنگالی مجاہدین۔ اس کتاب میں سید احمد شہید کے سلسلہ کے مندرجہ ذیل مشائخ اور ان کے منتسبین کا تذکرہ ہے۔ بعض ذیلی عناوین: حضرت مولوی امام الدین بنگالی حضرت صوفی نور محمد نظام پوری مولانا کرامت علی جون پوری مولانا حافظ احمد جون پوری مولانا حافظ عبد الرب جون پوری مولانا شاہ محمد یعقوب بدر پوری مولانا شاہ گلزار ملا مولوی سید وارث علی حضرت صوفی سید فتح علی ویسی میر نثار علی عرف تیتو میر مشائخ فرفرا شریف حضرت مولانا شاہ محمد ابو بکر صدیقی فرفرا شریف حضرت مولانا غلام سلمانی عباسی فرفرا شریف مولانا زین العابدین اختری ڈاکٹر محمدشہید اللہ حضرت سید عبد الباری شاہ حضرت کریم بخش علوی مولانا عبد الصمد حضرت حافظ حامد حسن علوی کوہنڈہ ڈاکٹر احمد اللہ مولانا شبلی ننداؤں حافظ محمد منیر چاٹگام برما میں سید احمد شہید کے سلسلہ کے مشائخ مولانا محمد سعید خاں محمد عضد الدین خان حضرت ویسی اور عشق رسول حضرت ویسی کی غزل گوئی نعت نویسی کی روایت
كتب من نفس الفترة (عقد 1970)
كتب أخرى من المكتبة
التصور العقلى
اعتراقات قولدامايير
حق الملكية
علاقة الهندرة بتطوير الموارد البشرية
التربية بضرب الأمثال
جزء فيه حديث السراج كتاب اقرا اونلاين
البنغالية Basor Sash
تاريخ مدينة دمشق - المجلدة 13
الطريق إلى السويس أرسكين تشايلدرز، تعريق خيري حماد
أنثى موازية
التراجم أنس بن مالك الخادم الأمين والمحب العظيم كتاب اقرا اونلاين