عن الكتاب
یہ ایک حقیقت ہے کہ دین اسلام اللہ پاک کا بھیجا ہوا اور حضور فخر دو عالم کالا یا ہوا کامل و عمل آخری دین ہے، جو عقائد ، عبادات، اخلاقیات معاملات و معاشرات وغیرہ شعبوں پر مشتمل شعبوں پر مشتمل ہے، ہر زمانہ میں علماء کرام نے ضرورت و مصلحت کے پیش نظر تمام شعبوں پر یا ان میں سے بعض پر قلم اٹھایا اور مختلف زبانوں میں عامہ اسلمین کے سامنے پیش کیا اور انہوں نے حق ادا کر دیا، پوری امت مسلمہ کی طرف سے اللہ تبارک و تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر عطا فرما کر ان کے اخروی درجات کو بلند فرمائے ، آمین ۔ دین اسلام پورا کا پورا خیر ہی ہے جس شعبہ پر کام ہو یہ خادمان دین متین کی اپنی پسند ہے، ابھی موجودہ دور میں جدید فضلاء میں بھی ماشاء اللہ دین کی خدمت کا یہ جذبہ کار فرما ہے، انہیں سعادتمند فضلاء میں عزیزم مولانا بدرالدین مفتاحی سلمہ ہیں، ضرورت محسوس کرتے ہوئے آسان عقائد و مسائل نامی کتاب مرتب کیا ہے، مطالعہ کے بعد میں نے بہت عمدہ اور نافع پایا ہے، عقائد میں اچھی ترتیب رکھی ہے اور مسائل بھی اچھے پیرایہ میں حوالجات کے ساتھ جمع کیا ہے۔ اللہ پاک اسے بے انتہاء قبول فرما کر دونوں جہان کی سعادتوں سے بہرہ ور فرمائے اور درس و تدریس، تصنیف و تالیف کے ذوق کو بلند فرمائے اور سب میں اخلاص پیدا فرمائے ، آمین ۔
كتب من نفس الفترة (عقد 2020)
جريدة الرياض السعودية ١ يناير ١٩٧٣
شرح الأربعين النووية للإمام زين الدين عبد الرؤوف المناوي طبعة دار
أشغال الطين - فتحي صفوة
أسرار الحملة على مصر - ميري وسيرج برومبرغر - 1376هـ-1957م
المختصر المؤمل للمدخل المفصل إلى فقه الإمام أحمد بن حنبل اختصار
ثلاث رسائل للعلامة أبي شامة المقدسي طبعة دار اللباب
فتح الغفار بكشف مخبات غاية الاختصار ج 3 للإمام شهاب الدين أحمد بن
الأصول الثلاثة
كتب أخرى من المكتبة
تصورات 3
فاتنة باريس
النهر الريان في مناقب قطب الزمان
الغربة نضال بلا سجون ولا قمع
ندوة تاريخ الطباعة العربية حتى انتهاء القرن التاسع عش 22