آج کا سبق

آج کا سبق

عن الكتاب

آج کا سبق – مصروف حضرات کی دینی تعلیم و تربیت کے لیے صرف تین منٹ پر مشتمل سال بھر کے 365/ اسباق –   اسلامی مہینوں کی ترتیب سے ہر ماہ کے تیس سبق – ہر صفحہ پر مکمل سبق – ہر اسلامی مہینے کے متعلق اہم معلومات – یومیہ صرف 3 منت کا انفرادی و اجتماعی مطالعہ – خواتین و حضرات اور بچوں کی علمی و اصلاحی تعلیم و تربیت کا ضامن ہے – عقائد   - عبادات – معاملات – معاشرت اور اخلاقیات جیسے اہم امور پر منفرد کتاب ترتیب: قاری محمد اسحاق ملتانی Aaj ka Sabaq by Qari Muhammad Ishaque Multani

كتب أخرى من المكتبة