عن الكتاب
قرآن مجید میں مذکور شعر و شعرا کی مذمت کے بارے میں غلط فہمی اور اس کے درست مصداق و مفہوم کا مصادر و تفاسیر کی روشنی میں تحقیقی مطالعہ ۔ جس سے سیرت نبوی کی ایک ضمنی بحث کے بارے میں شواہد کے تناظر میں نفیس بحث شامل ھے ۔ یہ تحقیقی مقالہ پاکستان میں HEC سے منظور شدہ مجلہ التفسیر میں طبع ہوچکا ھے ۔