40 Rare Book Of 1000 Seegha Haye Darood O Salam - ایک ھزار) صیغہ جات پر مشتمل درود و سلام کی نادر کتاب)

40 Rare Book Of 1000 Seegha Haye Darood O Salam - ایک ھزار) صیغہ جات پر مشتمل درود و سلام کی نادر کتاب)

سنة النشر
2015 · المزيد من كتب هذا العقد

عن الكتاب

کتاب ھذا جو A-4 کے 152 صفحات پر مشتمل ھے ،مرتب کتاب ھذا افتخار احمد حافظ قادری کے جملہ مرحومین خصوصا ان کے والدین کریمین اور عزیز و اقارب کی یاد اور ان کے ایصال ثواب کے لئے شائع کر کے بلا ھدیہ تقسیم کی گی ھے۔ اس کتاب میں درود و سلام کی 2 عربی کتب موجود ھیں ۔پہلی کتاب علامہ قاضی یوسف اسماعیل النبہانی رضی اللہ عنہ کی "" الصلوات الألفية في الكمالات المحمدية "" ھے جو 1000 صیغہ ھای درود و سلام کا مجموعہ ہے اور دوسری کتاب قطب الوقت العارف بالله سيدى أحمد الدردير رضي الله عنه كى "" صلوات النبوية "" ھے جو 183 صیغہ ھای درود و سلام کا مجموعہ ہے ۔آخر میں مرتب کتاب ھذا کے والدین کریمین اور عزیز و اقارب کا مختصر تعارف موجود ھے ۔ دعاؤں کی درخواست ھے Click for our other books:

كتب من نفس الفترة (عقد 2010)

كتب أخرى من المكتبة