کتاب حیدر کرار خانوادۂ اَہلُ البیت علیہم السلام بالخصوص امیر المومنین حضرت امیر علی علیہ سلام کے فضائل و مناقب پر مشتمل منظوم کتاب ہے ۔ اس کتاب کے مصنف سید اظہر حسین شاہ گیلانی قادری فاضلی نوروالے ہیں جنکی رہائش اور درگاہ ڈیرہ پاک نوروالے فیصل آباد امین پور انٹرچینج میں واقع ہے