حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آج بھی ظاہری حیات کے ساتھ متصف ہونے قرآن کریم سے دلائل اور احادیث مبارکہ سے استدلال نیز اقوال سلف صالحین سے استشہاد اور اس میں امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ کے رسالے انباء الاذکیاء فی حیاة الانبیاء کا آسان انداز میں ترجمہ بھی شامل ہے